Login Create account
HomeJobsbykea rider

bykea rider

fawad

Required skills

DrivingDelivery

About the job

ڈرائیونگ اور ڈلیوری سروس – سوات سوات اور گردونواح میں رائیڈر اور ڈلیوری کی ذمہ داریوں کے لیے دستیاب ہوں۔ موٹر سائیکل یا گاڑی کے ذریعے سامان، پارسل، کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضروری سامان بروقت اور محفوظ طریقے سے مطلوبہ مقام تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔ - سوات، مینگورہ، کبل اور قریبی علاقوں میں ڈلیوری سروس - موٹر سائیکل رائیڈر اور ڈرائیونگ کا کام - پارسل اور سامان کی محفوظ ڈلیوری - راستوں اور مقامی علاقوں سے اچھی واقفیت - وقت کی پابندی، محنت اور ذمہ داری سے کام کرنے کی صلاحیت - کسٹمرز کے ساتھ خوش اخلاقی اور اچھا رویہ

Hiring? Post a job for free

Any GharTake customer can post a job, as themselves or as a business, here or in the GharTake app.

Post a job
Let’s Talk